Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سنی لیون نے فلم راگنی ایم ایم ایس ریٹرن میں کام کرنے سے انکار کر دیا

سنی لیون نے فلم راگنی ایم ایم ایس ریٹرن میں کام کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے پرڈیوسر ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس سلسلے کی تیسری فلم راگنی ایم ایم ایسریٹرن میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون نے اپنے مصروف ترین شیڈول کے باعث پرڈیوسر ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایسریٹرن میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم راگنی ایم ایم ایس2 کی کامیابی کے بعد وہ چاہتی تھیں کہ سنی لیون اس سلسلے کی اگلی فلم کا بھی حصہ ہوں لیکن سنی لیون اگلے دو ماہ لاس انجلیس میں گزاریں گی۔یادرہے کہ سنی لیون کی بھارتی فلم انڈسٹری کے پلیٹ فارم سے پہلی فلم ایکتا کپور نے ہی بنائی تھی ۔

About Admin

Check Also

پریانکا چوپڑاکی بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مہاجرین سے ملاقات

ڈھاکہ: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: