Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس،لاہور ہائیکورٹ نے نیا 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا،جسٹس عابد عزیز شیخ بنچ کی سربراہی کریں گے

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس،لاہور ہائیکورٹ نے نیا 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا،جسٹس عابد عزیز شیخ بنچ کی سربراہی کریں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی سماعت کیلئے نیا 3 رکنی بنچ تشکیل دے دیا،جسٹس عابد عزیز شیخ بنچ کی سربراہی کریں گے جبکہ دیگر ججز میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں،نیا 3 رکنی بنچ آج سانحہ ماڈل ٹاﺅن کمیشن رپورٹ سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ جسٹس یاور علی کی سربراہی میں بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس کی سماعت سے معذرت کر لی تھی جس پر معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دیا گیا تھا۔

About Admin

Check Also

chiefjusticesaqibnisar

بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کے سوئس اکاؤنٹس ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بتایا جائے کتنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: