Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ناراض رہنما چودھری نثار سے ون آن ون ملاقات

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ناراض رہنما چودھری نثار سے ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر داخلہ چو دھری کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آج صبح نواز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچنے پر اسلام آباد میں واقع پنجاب ہاوس پہنچے جہاں چودھری نثار بھی آ گئے اور دونوں رہنماﺅں میں طویل عرصے کے بعد ون آن ون ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں مختلف سیاسی و ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر چودھری نثار نے نواز شریف سے بیگم کلثوم نواز کی خیریت کے حوالے سے بھی دریافت کیا ۔

About Admin

Check Also

Islamabad Highcourt

گستاخانہ مواد کیس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: