Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / بھارت خوددنیا کا سب سے بڑا دہشتگردہے:امریکی سکھ رہنما

بھارت خوددنیا کا سب سے بڑا دہشتگردہے:امریکی سکھ رہنما

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سکھ رہنماوں کا بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے خطاب کے دوران مظاہرہ کرتے ہوئے کہناتھا کہ بھارت خوددنیا کا سب سے بڑا دہشتگردہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ نے دہشتگردی پرخطاب کیا جبکہ خطاب کے دوران عمارت کے باہر سکھ اور کشمیریوں نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سکھ رہنماؤں نے بھارت کو سب سے بڑا دہشتگرد قرار دے دیا۔سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بھارت سے بڑا دہشت گرد کوئی نہیں۔ مودی سرکار کے ہندو نظریے کی بنیاد ہی دہشت گردی پر مبنی ہے۔

About Admin

Check Also

syed ali gilani

کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی تشویشناک ہے ، سید علی گیلانی

سرینگر (فارن ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس”گ“ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے فوج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: