Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / امریکہ نے پاکستان کودئیے 5ہیلی کاپٹرواپس مانگ لئے

امریکہ نے پاکستان کودئیے 5ہیلی کاپٹرواپس مانگ لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعدامریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دئیے گئے 5ہیلی کاپٹر واپس مانگ لئے اور15اکتوبر تک ڈیڈلائن دی یہ ہیلی کاپٹر سابق صدر پرویز مشرف کے دورمیں فراہم کئے گئے تھے جواے این ایف کے زیراستعمال ہیں تاہم انتظامی کنٹرول وزارت داخلہ کے پاس ہے ،ادھرحکومت پاکستان نے معاملے پر لابنگ شروع کردی اورامریکی محکمہ داخلہ کوخط لکھنے کافیصلہ کرلیا۔

About Admin

Check Also

ChaudharyNisar

پارٹی کےساتھ اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں، چوہدری نثار

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرچوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں نے نوازشریف کو عدلیہ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: