Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، ’’خود کش مشن‘‘ پر ہیں:وزیر خارجہ شمالی کوریا

کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، ’’خود کش مشن‘‘ پر ہیں:وزیر خارجہ شمالی کوریا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شمالی کوریا ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، خود کش مشن پر ہیں، برائی کے صدر امریکی صدر کی نشست پر براجمان ہیں،ایٹمی ہتھیاروں کابٹن برائی کے صدر کے پاس ہے۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی تقریر اشتعال انگیز تھی، ٹرمپ اقوام متحدہ کوگینگسٹر کاگڑھ بنانےکی کوشش کرر ہے ہیں،کسی امریکی کی جان گئی توذ مے دارصدرٹرمپ ہوں گے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ  نےمزید کہا کہ  ہمارااصل مقصدامریکاکےساتھ طاقت کاتوازن کرناہے۔اقوام متحدہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ میں پیسے کی عزت اورخون بہانا”آرڈرآف داڈے“ہوتاہے۔

About Admin

Check Also

leopard

بھارت میں تیندوے نے کھیتوں میں گھس کر بچے کو مارڈالا

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست اتر پردیش کے گاؤں میں تیندوے نے 10 سالہ بچے پر حملہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: