Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / کراچی، بوٹ بیسن کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

کراچی، بوٹ بیسن کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں بوٹ بیسن کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ،امدادی کارروائیاں جاری،نجی ٹی کے مطابق آگ 4 منزلہ رہائشی عمارت کے نیچے واقع ریسٹورنٹ میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی گراﺅنڈ فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ شدید نوعیت کی ہے اور عمارت میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں تاہم آگ لگنے کی وجوہات میں معلوم نہیں ہو سکی ،علاقے کو بجلی کی فراہمی منقطع کرنے کیلئے کے الیکٹرک کے عملے کو طلب کر لیا گیا ۔

About Admin

Check Also

chiefjusticesaqibnisar

بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کے سوئس اکاؤنٹس ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بتایا جائے کتنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: