Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / چیمپین کپتان کا بھائی بھی ”چھپا رستم“ نکلا، ایسی بیٹنگ کی کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہو گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

چیمپین کپتان کا بھائی بھی ”چھپا رستم“ نکلا، ایسی بیٹنگ کی کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہو گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے تو اپنی بیٹنگ اور کیپنگ سے پاکستانیوں کے دلوں کو ”قابو“ کر ہی لیا ہے مگر ان کے بھائی بھی کسی سے کم نہیں جنہوں نے کراچی کی گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ایسے چھکے لگائے کہ دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد کے بھائی شفیق احمد بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتے ہیں جنہوں نے گیند باز کو زوردار چھکا بھی لگایا۔ وہ اپنے بھائی کی طرح ”وننگ اننگز“ کھیلنے والے کھلاڑی ثابت ہوئے اور اپنی ٹیم کو میچ جتوا کر ہی دم لیا۔

About Admin

Check Also

ظہیر عباس نے بھی قانونی جنگ کو لاحاصل قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے بھی پی سی بی کی بھارت کیخلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: