Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی، مگر یہ رونمائی کس شخصیت نے کی؟ دیکھ کر صحافی بھی خوشی سے اچھل پڑے کہ اتنی بڑی شخصیت اور یہاں۔۔۔؟

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی، مگر یہ رونمائی کس شخصیت نے کی؟ دیکھ کر صحافی بھی خوشی سے اچھل پڑے کہ اتنی بڑی شخصیت اور یہاں۔۔۔؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے دبئی پہنچ چکی ہے اور اب اس سیریز کے لوگو کی رونمائی بھی کر دی گئی ہے۔

لوگو کی تقریب رونمائی میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے آزاد جمیل کو دیکھ کر سب ہی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے کہ اتنی بڑی شخصیت کے بیٹے بھی اس تقریب میں موجود ہیں۔ ان کے علاوہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے دیگر عہدیدار بھی اس تقریب میں موجود تھے۔

About Admin

Check Also

کرکٹ میں ہم نے نیا پاکستان تشکیل دیدیا، مکی آرتھر

کراچی: ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہم نے نیا پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: