Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / ٹرائی تھلون ریس میں ناروے کے ایتھلیٹ کامیاب

ٹرائی تھلون ریس میں ناروے کے ایتھلیٹ کامیاب

لندن: انگلینڈ میں ہونے والی سپرلیگ ٹرائی تھلون ریس میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔ ناروےکے ایتھلیٹ کرسٹیئن بلومن فیلٹ نے آخری کلومیٹر میں دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح کھلاڑی نے جنوبی افریقہ کے رچرڈ مرے اور برطانیہ کے دو بار گولڈ میڈلسٹ جوناتھن براون لی کو پیچھے چھوڑا۔ خواتین کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی کیٹی زیفی ریز نے اولمپک چیمپئن نکولا سپرنگ سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔

About Admin

Check Also

basit ali

اگر 5 اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہوجاؤں گا، باسط علی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)باسط علی نے کہا کہ اگر 5اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: