Home / پاکستان / وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن ہوٹل سے ایئر پورٹ کیلئے روانہ ،اسحاق ڈار بھی ہمراہ ہیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن ہوٹل سے ایئر پورٹ کیلئے روانہ ،اسحاق ڈار بھی ہمراہ ہیں

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن ہوٹل سے ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ہمراہ ہیں، لندن ہوٹل کے باہر صحافی کے سوال ”کیا وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان جائیں گے“ کے جواب میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی میرے ساتھ پاکستان جائیں گے کیا آپ کو اس پر کوئی اعتراض ہے ۔

واضح رہے کہ لندن میں آج بھی مسلم لیگ ن کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں نواز شریف، شہبازشریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شریک ہوئے اور اس اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔

About Admin

Check Also

شریف خاندان نے نیب اور عدلیہ کو دھمکیاں دینی شروع کردیں،عمران خان

بنی گالا: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: