Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین آج ہو گی،جسد خاکی آبائی گاﺅں گیل پہنچا دیا گیا

شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین آج ہو گی،جسد خاکی آبائی گاﺅں گیل پہنچا دیا گیا

مری(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم کے جسد خاکی کوان کے آبائی گاو¿ں گیل پہنچادیا گیا،22سال کے لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی علاقے میں اداکی جائے گی اور انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ لیفٹیننٹ ارسلان عالم نے گزشتہ روزپاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔

About Admin

Check Also

Shahbaaz

دھرنوں اور لاک ڈاؤن سے ہمیں پیچھے دھکیل دیا گیا، شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ناکام سیاسی عناصر عوام میں مایوسی پھیلار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: