Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / خواتین کارنر / سفید اور چمکدار دانتوں کے لیے انتہائی مفید اورآزمودہ مشورے

سفید اور چمکدار دانتوں کے لیے انتہائی مفید اورآزمودہ مشورے

1-بیکنگ سوڈے کا استعمال ہرگز مت کریں کیونکہ یہ آپ کے دانتوں کے اوپر محفوظ تہہ کو اُتار کر دانتوں کو پیلا کردے گا۔
2-ایسے پھلوں سے اجتناب کریں جو سیاہ رنگ چھوڑتے ہوں۔
3- سویا ساس کا استعمال کم کریں کیونکہ یہ دانتوں کو داغ دار کرے گا۔
4-انرجی ڈرنکس پینے سے اجتناب کریں، ایسے مشروبات میں تیزاب کی ایسی قسمیں استعمال کی جاتی ہیں جو دانتوں کے لئے نقصان دہ ہیں۔
5-ہمیشہ اچھی کوالٹی کے ٹوتھ برش کا استعمال کریں اور ہر تین ماہ بعد اسے تبدیل کریں۔
6-اپنی زبان کو صاف رکھیں، اس سے ناصرف آپ کی سانسیں تازہ رہیں گی بلکہ دانت بھی سفید ہوں گے۔
7- ایسے پھل کھائیں جن سے دانت صاف رہیں۔ امرود، کیلا اور سیب کھانے سے آپ کے دانت صاف رہیں گے۔
8-تُرش پھلوں کو کھانے کے بعد کلی ضرور کریں۔ لیموں، مالٹا، کینوں وغیرہ کے بعد دانت صاف کریں کیونکہ ان سے آپ کے دانت پر محفوط تہہ متاثر ہوگی۔

About Admin

Check Also

aleovera

ایلو ویرا کے سات بہترین استعمال

ایلو ویرا بنیادی طور پر ایک جنگلی پودا ہے جو دنیا بھر میں ہر ہوسم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: