Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / سعودی عرب کےسٹیڈیم میں قومی دن کی تقریب، سینکڑوں خواتین کی پہلی بار شرکت

سعودی عرب کےسٹیڈیم میں قومی دن کی تقریب، سینکڑوں خواتین کی پہلی بار شرکت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر فہد سٹیڈیم میں تقریب میں سینکڑوں خواتین نے پہلی مرتبہ شرکت کی۔ اس موقع پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس سے قبل سٹیڈیم میں صرف مرد ہی میچ دیکھنے کیلئے داخل ہوتے تھے۔ سوشل میڈیا پر خواتین کی اس تقریب میں شرکت کو سراہا گیا اور تاریخی لمحہ قرار دیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

سعود ی عرب : ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کےلئے سوا لاکھ خواتین کی درخواستیں

رےا ض(فارن ڈیسک)سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عاید پابندی ختم ہونے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: