Home / پاکستان / زرداری دبئی چلے گئے‘ چند روز قیام کے بعد لندن جائیںگے

زرداری دبئی چلے گئے‘ چند روز قیام کے بعد لندن جائیںگے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری ہفتہ کی شام دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ چندروز قیام کرکے بعد میں لندن روانہ ہوںگے۔ پیپلز پارٹی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے احترام میں پیپلز پارٹی نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو پہلے ہی محدود کررکھا ہے اور آصف علی زرداری عاشورہ محرم تک بیرون ملک قیام کریںگے۔

About Admin

Check Also

شریف خاندان نے نیب اور عدلیہ کو دھمکیاں دینی شروع کردیں،عمران خان

بنی گالا: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: