Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / دیربالا،گھر میں آتشزدگی سے 6 بچے جھلس کر جاں بحق

دیربالا،گھر میں آتشزدگی سے 6 بچے جھلس کر جاں بحق

دیربالا(مانیٹرنگ ڈیسک)دیربالا میں گھر میں آتشزدگی سے6 بچے جھلس کر جاں بحق ،خاتون سمیت 2 زخمی ہو گئے،نجی ٹی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ ڈوگ درہ کے پہاڑی علاقے ببوزی میں پیش آیا جہاں اہلخانہ نے سردی سے بچنے کیلئے کمرے میں آگ لگائی ہوئی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور 6 بچے جھلس کر جاں بحق اور خاتون سمیت 2 زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ واقعے کی مزیدتفتیش جاری ہے۔

About Admin

Check Also

jail

سندھ کے تفتیشی ادارے قاتلوں کو سزا دلانے میں بری طرح ناکام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں 10 برس کے کریمنل کیسز کا ریکارڈ پولیس اور پراسیکیوشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: