Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی منگنی ،بھارتی میڈیا میں ہلچل مچ گئی

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی منگنی ،بھارتی میڈیا میں ہلچل مچ گئی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان منگنی کی خبروں نے ایک بار پھر بھارتی میڈیا میں ہلچل مچادی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے، دپیکا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہیں جبکہ ماڈلنگ کی دنیا میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔تاہم ان کے مداحوں کو اس بات کی بہت فکر ہے کہ وہ کب اور کس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گی اور اب لگتا ہے دپیکا کے چاہنے والوں کا انتظار ختم ہوا، حال ہی میں دپیکا کی ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کی تصاویر جاری ہوئی ہیں جن میں وہ منگنی کی انگوٹھی پہنے ہوئے نظرآرہی ہیں۔

About Admin

Check Also

معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے

کراچی: دنیا بھر میں پاکستان کانام روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ اداکار اور کمپیئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: