Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / دلچسپ و عجیب / دنیا کا وہ واحد بادشاہ جس کے پاس اپنا محل نہیں، بلکہ چھوٹے سے ایک مکان میں رہتا ہے، کونساملک ہے؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

دنیا کا وہ واحد بادشاہ جس کے پاس اپنا محل نہیں، بلکہ چھوٹے سے ایک مکان میں رہتا ہے، کونساملک ہے؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

کیگالی(مانیٹرنگ ڈیسک) بادشاہ کا لفظ آتے ہی ذہن میں جاہ و حشمت، عالی شان محل ، سینکڑوں خدام اور دنیا بھر کی آسائشوں کا خیال ابھرتا ہے لیکن آپ یہ جان کر دنگ رہ جائیں گے کہ ایک ملک ایسا بھی ہے جس کے بادشاہ کے پاس اپنامحل نہیں ہے۔ وہ عام لوگوں کی طرح ایک چھوٹے سے مکان میں رہتا ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ مشرقی افریقہ کا ملک ’روانڈا‘ ہے جس کا بادشاہ برطانوی شہر مانچسٹرمیں ایک چھوٹے سے گھر میں رہتا ہے۔

’بوڑھے بوڑھے عرب شیخ یہاں آتے ہیں اور اُن کے سامنے نوعمر لڑکیوں کو پیش کیا جاتا ہے، جن میں سے انتخاب کرکے وہ۔۔۔‘ یہ شرمناک کام کس علاقے میں کیا جارہا ہے؟ جان کر آپ کے واقعی ہوش اُڑجائیں گے
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 28جنوری 1961ءمیں روانڈا میں انقلاب آیا جس میں بادشاہت کا خاتمہ ہو گیا اور ملک میں جمہوری نظام رائج کر دیا گیا۔ تب سے بادشاہ کبھی امریکہ اور کبھی برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہا ہے تاہم وہ بھی خود کو تاجِ روانڈا کا حق دار سمجھتا ہے۔ تاہم اب اس شاہانہ زندگی کے خیال و خواب ہی اس کے ہمراہ ہیں۔

About Admin

Check Also

China: Beautiful picture of the longest bridge on the sea

چین: سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی خوبصورت تصویر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی شاندار وڈیو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: