Home / پاکستان / درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 مارے گئے

درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک)درابن کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا تاہم پولیس کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔
ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق علی الصبح درابن کے قریب تین دہشتگردوں نے پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، دہشتگردوں کے حملے کے جواب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔ہلاک دہشتگردوں میں اقبال، وحید اور مجید شامل ہیں۔ ہلاک دہشتگرد اقبال کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے تھی اور وہ پولیس پر حملوں میں ملوث تھا۔

About Admin

Check Also

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: