Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 1 لڑکی شہید، 2زخمی:آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 1 لڑکی شہید، 2زخمی:آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 22 سالہ لڑکی شہید ہو گئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرنکیال سیکٹرمیں  شہری آبادی کو نشانہ بنا یا۔ بھارتی فوج کی جانب سے فائرکئے گئے مارٹر شیل بالاکوٹ میں گرے جس کے نتیجے میں 22سالہ توشیبہ اقبال دختر راجا اقبال شہید ہوگئیں جبکہ ان کی 18 سالہ بہن عنیقہ اقبال شدید زخمی ہوگئیں۔پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا گیا۔

About Admin

Check Also

chiefjusticesaqibnisar

بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کے سوئس اکاؤنٹس ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بتایا جائے کتنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: