Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کے درمیان اہم رابطہ ،نیا اپوزیشن لیڈر لانے پر اتفاق

پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کے درمیان اہم رابطہ ،نیا اپوزیشن لیڈر لانے پر اتفاق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران دونوں پارٹیوں نے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے اتفاق کر لیاہے ۔
ایکسپریس ٹریبون کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایم کیوایم پاکستا ن کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماﺅں نے جلد ملاقات پر اتفاق کر لیاہے ۔پاکستان تحریک انصاف کی وفد کی قیادت شاہ محمود کریں گے جبکہ اسد عمر ،عمران اسماعیل ،فردوس نقوی ایم کیوایم رہنماﺅں سے 26ستمبر ملاقات کریں گے ۔ملاقات کے دوران کسے نیا اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا اس کافیصلہ کیا جائے گا ۔

About Admin

Check Also

اپوزیشن کا اختلاف کسی اصول پر ہونا چاہئے، وزیراعظم

گلگت: وزیرِاعظم شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے سب کاحق ہوتا ہے، لیکن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: