Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت / ناشتہ دل کی صحت کے لیے مفید

ناشتہ دل کی صحت کے لیے مفید

ئنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق ناشتہ دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

مریکہ میں محققین نے ستائیس ہزار مردوں پر یہ تحقیق کی اور اسے جریدے سرکولیشن میں شائع کیا گیا ہے۔

حقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے کی صورت میں دل کی بمیاریوں کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

ہاورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کے سائنسدانوں کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے جسم پر اضافی دباؤ پڑتا ہے۔

برطانوی ہاٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ناشتہ لوگوں کو دوپہر کے کھانے سے پہلے میٹھی چیزیں کھانے سے پرہیز پر مددگار ثابت ہوتا ہے۔

پینتالیس سے بیاسی سال کی عمر کے مردوں کا سولہ سال تک مشاہدہ کیا گیا اور اس دوران پندرہ سو کو دل کا دورہ پڑا یا دل کے رک جانے کے واقعات پیش آئے۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق ایسے مردوں میں دل کی بیماری کے ستائیس فیصد کم امکانات ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ناشتے سے کرتے ہیں۔تحقیق کے دوران دوسرے معمولاتِ زندگی کو بھی مدِنظر رکھا گیا جس میں تمباکو نوشی اور ورزش شامل تھی

About Admin

Check Also

gul

اضافی چربی ختم کرنے کے چکر میں خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو میں خاتون اضافی چربی ختم کرنے کے عمل ( لائیپوسیکشن) کے دوران موت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: