Home / پاکستان / لندن سے سیدھ لاہور جائیں گے یا اسلام آباد ،صحافی کا سوا ل،وزیراعظم کا انتہائی دلچسپ جواب

لندن سے سیدھ لاہور جائیں گے یا اسلام آباد ،صحافی کا سوا ل،وزیراعظم کا انتہائی دلچسپ جواب

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پارٹی صدارت پر ابھی بات نہیں ہوئی ہے ،این اے 120میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی حسن نواز کے دفتر سے روانہ ہو گئے ہیں اور اس موقع پر انہوں نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ امریکہ کامیاب رہا ،این اے 120میں جمہوریت کی فتح ہوئی ہے اور عوام نے اپنا فیصلہ سنایا ہے ۔صحافیوں نے وزیراعظم سے نوازشریف کی واپسی کے بارے میں سوال کیا تو ان کا کہناتھا کہ ابھی بیگم کلثوم نواز کا اعلاج چل رہاہے ۔وزیراعظم سے جب پوچھا گیا کہ وہ لندن سے سیدھے اسلام آباد جائیں گے یا لاہور ؟اس پر شاہد خاقان عباسی نے انتہائی دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ مجھے کہاں بھیجنا چاہتے ہیں‘؟

About Admin

Check Also

supremecourt

نااہل شخص کی پارٹی صدارت پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: