Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / سردیوں میں گرم اورگرمیوں میں سرد رکھنے والی گھڑی

سردیوں میں گرم اورگرمیوں میں سرد رکھنے والی گھڑی

وہ دن دور نہیں جب آپ ایئرکنڈیشنڈ اور ہیٹر کو اپنی کلائی پر باندھے ہوں گے جو سردیوں میں آپ  کے جسم کو گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا رکھ سکے گا کیوں کہ ماہرین نے ایسی گھڑی کا نمونہ بنالیا ہے جسے ایئرکون واچ کا نام دیا ہے اس حوالے سے ان کا دعویٰ ہے کہ یہ گھڑی کلائی کے ذریعے گرمی اور سردی کا احساس پہنچا کر جسم کو سرد یا گرم رکھتی ہے۔

ایئرکون واچ کو ذاتی ایئرکنڈیشنڈ کا نام بھی دیا گیا ہے جس کے ذریعے پورے بدن پر سردی یا گرمی محسوس کی جاسکتی ہے۔ یہ گھڑی اس تحقیق کے بعد بنائی گئی ہے کہ جلد کا ایک حصہ دھیرے دھیرے سرد یا گرم کیا جائے تو اس کا اثر پورے بدن تک پھیلتا ہے۔

سردیوں میں گرم اورگرمیوں میں سرد رکھنے والی گھڑی

سردیوں میں گرم اورگرمیوں میں سرد رکھنے والی گھڑی
شیئرٹویٹ
ویب ڈیسک  بدھ 20 ستمبر 2017

شیئرٹویٹتبصرےمزید شیئر

ایئرکون واچ انسانی جسم کو سردی میں گرم اور گرمیوں میں سرد رکھتی ہے۔ فوٹو: فائل
کیلیفورنیا: وہ دن دور نہیں جب آپ ایئرکنڈیشنڈ اور ہیٹر کو اپنی کلائی پر باندھے ہوں گے جو سردیوں میں آپ  کے جسم کو گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا رکھ سکے گا کیوں کہ ماہرین نے ایسی گھڑی کا نمونہ بنالیا ہے جسے ایئرکون واچ کا نام دیا ہے اس حوالے سے ان کا دعویٰ ہے کہ یہ گھڑی کلائی کے ذریعے گرمی اور سردی کا احساس پہنچا کر جسم کو سرد یا گرم رکھتی ہے۔

ایئرکون واچ کو ذاتی ایئرکنڈیشنڈ کا نام بھی دیا گیا ہے جس کے ذریعے پورے بدن پر سردی یا گرمی محسوس کی جاسکتی ہے۔ یہ گھڑی اس تحقیق کے بعد بنائی گئی ہے کہ جلد کا ایک حصہ دھیرے دھیرے سرد یا گرم کیا جائے تو اس کا اثر پورے بدن تک پھیلتا ہے۔

اسے ہانگ کانگ کے ڈیزائنر سے  بنوایا گیا ہے جس کے پٹے میں سردی اور گرمی کی موجیں خارج کرنے والے پلس نظام موجود ہے، یہ نظام مختلف کیفیات کے لحاظ سے سردی اور گرمی خارج کرتا رہتا ہے اور خصوصاً انسانی نبض کے ذریعے دماغ تک سردی اور گرمی کے سگنل پہنچتے ہیں۔ اس طرح اعصابی نظام بدن کا درجہ حرارت کنٹرول کرنے لگتا ہے، یوں نروس سسٹم میں دخل دینے سے بدن کا درجہ حرارت کچھ کم یا ذیادہ ہوجاتا ہے۔

About Admin

Check Also

pocketlabmain

فضائی آلودگی نوٹ کرنے والا دستی آلہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) اور فضائی آلودگی نے جہاں دنیا بھر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: