Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

برطانوی ہائی کمشنر نے آرمی چیف سے ملاقات میں خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستانی کوششوں کو سراہا۔

About Admin

Check Also

صاف پانی سکینڈل،شہباز شریف نیب پیش ہونے کے بجائے کراچی پہنچ گئے

لاہور (سٹی رپورٹر) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نیب لاہور میں پیش ہونے کی بجائے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: