Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / پریانکا دپییکا کریں تو ٹھیک اور ہم کریں تو فحاشی، زرین خان پھٹ پڑیں

پریانکا دپییکا کریں تو ٹھیک اور ہم کریں تو فحاشی، زرین خان پھٹ پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر بھڑکتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں ان کے ساتھ دوہرا معیار اپنایا گیا ہے۔
سلمان خان جیسے سپراسٹار کے ساتھ فلم ’ویر‘ کے ذریعے کیرئیر کا آغاز کرنے کے باوجود اداکارہ زرین خان کا شمار بالی ووڈ کی ناکام اداکاراؤں میں ہوتا ہے، اپنے ایک انٹرویو کے دوران زرین خان نےا س بات کا اعتراف کیا کہ سلمان خان کے ساتھ اداکاری کا آغاز کرنے کے باوجود میرا کیرئیر مسائل کا شکار رہا ، لوگوں کو پہلی فلم حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے لیکن مجھے اپنی پہلی فلم کی ریلیز کے بعد جدوجہد کرنی پڑی، زیادہ وزن کے باعث مجھے مذاق کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ میں دوسری اداکاراؤں کی طرح نہیں دکھتی کیونکہ میرا وزن زیادہ ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: زرین خان’’ڈینگی وائرس ‘‘کا شکار

About Admin

Check Also

tisca chopra

اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں، ٹسکا چوپڑا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: