Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / شہباز شریف کا ڈیرہ غازی خان میں میٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان

شہباز شریف کا ڈیرہ غازی خان میں میٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں میٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یہاں 123 ارب روپے کی لاگت کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے لیکن اس سے پہلے ڈیرہ غازی خان کے مسائل بہت زیادہ تھے، مجھے یاد ہے2010 میں ڈیرہ غازی خان میں آنے والے سیلاب نے سمندر کی شکل اختیار کرلی تھی، وہ سیلاب 100 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب تھا جس نے شہر میں تباہی مچادی تھی مجھے اس وقت سمجھ آئی کہ جنوبی پنجاب کے مسائل کیا ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: این اے 120 کی عوام نے نا انصافی پر مبنی عدالتی فیصلے کو رد کر دیا

About Admin

Check Also

jahangir tareen

ملک میں ہونیوالے کھربوں روپے کی کرپشن کا ہر راستہ شریف خاندان کے گھر ہی جا رہا ہے, جہانگیر خاں ترین

بورے والا( تحصیل رپورٹر)پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر خاں ترین نے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: