Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / شمالی وزیرستان میں قومی کھلاڑیوں کی چھکے چوکوں کی برسات

شمالی وزیرستان میں قومی کھلاڑیوں کی چھکے چوکوں کی برسات

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے یونس خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیراہتمام یو کے میڈیا الیون کے خلاف ٹی 20 مقابلے میں قومی کھلاڑیوں نے چھکے چوکوں کی بارش کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق طویل بد امنی اوردہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کی دوبارہ آباد کاری اورعلاقے میں معاشی و معاشرتی سرگرمیوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، اسی سلسلے میں یو کے میڈیا الیون اورپاکستان الیون کے درمیان ’پیس کپ 2017‘ کے لیے ٹی 20 میچ کا انعقاد کیا گیا۔

About Admin

Check Also

basit ali

اگر 5 اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہوجاؤں گا، باسط علی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)باسط علی نے کہا کہ اگر 5اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: