Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / سونا350 روپے تولہ مہنگا،52600روپے کا ہوگیا

سونا350 روپے تولہ مہنگا،52600روپے کا ہوگیا

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کے اضافے سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 روپے اور300 روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔
جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 52600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 45085 روپے ہوگئی۔

About Admin

Check Also

سونیری بینک کو 1231.35 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )رواں کیلینڈر سال کے ابتدائی 9مہینوں میں سونیری بینک کو 231.35 ملین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: