Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / دھمکیاں جوہری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، ایرانی صدر

دھمکیاں جوہری معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، ایرانی صدر

نیویارک: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے ایران کبھی جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانے میں پہل نہیں کرے گا البتہ جوہری معاہدے کو نقصان پہنچا تو بہت افسوس ہو گا اور امریکا معاہدے سے پیچھے ہٹ کر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچائے گا جب کہ ہم کسی کی دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ امن کے خواہاں اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور ہمیں اپنی عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے، جدیدیت آزادی اور جمہوریت میں ہے، ہم نے کبھی بھی جوہری افزودگی کا ارادہ نہیں کیا جب کہ ہمارے میزائل خطے میں امن اور استحکام قائم رکھنے کے لیے ہیں۔
حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کبھی بھی امریکا سمیت 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کو نقصان پہنچانےمیں پہل نہیں کرے گا البتہ جوہری معاہدے کو نقصان پہنچا تو اس پر بہت افسوس ہو گا جب کہ امریکا معاہدے سے پیچھے ہٹ کر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچائے گا اور کسی کی دھمکیوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی

About Admin

Check Also

turkispresident

پاکستان سمیت ڈی8 ممالک مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کریں،اردگان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان سمیت ڈی 8سمٹ میں شامل ممالک کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: