Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / بے نظیر بھٹوقتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور

بے نظیر بھٹوقتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور

اولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس طارق عباسی اورجسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بنچ نے کی، پیپلزپارٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزم پرویز مشرف کا داخل دفتر کیس ری اوپن کرکے ان کی غیر حاضری میں سماعت شروع کی جائے جب کہ پولیس افسران کوسنائی گئی قید کی سزاکو پھانسی میں تبدیل کیاجائے، درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ بری کیے گئے پانچوں ملزمان کو بھی سزائے موت دی جائے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پیپلزپارٹی نے بےنظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

About Admin

Check Also

chiefjusticesaqibnisar

بتایا جائے کتنے پاکستانیوں کے سوئس اکاؤنٹس ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بتایا جائے کتنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: