Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / بیوی مجھے جوتوں سے مارتی ہے، سنجے دت کا اعتراف

بیوی مجھے جوتوں سے مارتی ہے، سنجے دت کا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ میں منابھائی کے نام سے مشہوراداکار سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیتا دت کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیوی انہیں جوتوں سے مارتی ہے۔
سنجے دت کا شمار بالی ووڈ کے سنجیدہ اداکاروں میں ہوتا ہے جب کہ ماضی میں ان کے بے تحاشہ غصے کے باعث لوگ ان سے بات کرتے ہوئے بھی ڈرتے تھے لیکن جیل میں گزارے گئے 5 سالوں نے سنجے دت کو مکمل طور پر تبدیل کردیا جس کا ثبوت ان کے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویوز ہیں جن میں انہوں نے اپنے والد اور نجی زندگی کے بارے میں کئی اہم راز افشا کیے جب کہ انہوں نے کئی مواقعوں پر مذاق کرکے شائقین کو حیران بھی کیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سنجے دت کی والد نے جوتے سے پٹائی کیوں کی تھی

About Admin

Check Also

priyanka chopra

‘کوائنٹکو 3’ میں پریانکا کے کردار کی جھلک منظرعام پر

سابق مس ورلڈ اور خوبرو بالی وڈ ادکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی وڈ سیریز کوائنٹکو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: