Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / انوشکا شرما پر15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی

انوشکا شرما پر15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی

: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ماضی میں اپنے ساتھ ہونےوالی ناانصافیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔
اداکارہ انوشکا شرما کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام فلمسازوں کی اپنی فلم کے لیے پہلی پسند انوشکا شرما ہوتی ہیں، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ قسمت نے انوشکا کا ساتھ کیرئیرکی ابتدا سے ہی دیا ہے کیونکہ انہیں بالی ووڈ میں پہلا بریک 2008 میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ ملا تھا اور پہلی فلم کے بعد ہی ان کی کامیابیوں کا سفر شروع ہوگیا تاہم یہ سچ نہیں ہے، کامیابیوں کا مزہ چکھنے والی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے ساتھ ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی فلمساز اور ہدایت کاروں نے رد کیا لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: انوشکا شرما کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص ہلاک

About Admin

Check Also

miss world

بھارتی دوشیزہ مانوشی چھیلر مس ورلڈ منتخب

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)20 سالہ بھارتی دوشیزہ مانوشی چھیلر نے ملکہ عالم کا تاج اپنے سر پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: