Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اسحاق ڈار میں تھوڑی سی بھی عزت نفس ہے تو استعفیٰ دے دیں، شیخ رشید

اسحاق ڈار میں تھوڑی سی بھی عزت نفس ہے تو استعفیٰ دے دیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر اسحاق ڈار میں تھوڑی سی بھی عزت نفس ہے تو استعفیٰ دے دیں۔
سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جرائم کی ماں حدیبیہ پیپر مل اصل جڑ ہے، اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کرکے ملک کی عزت کو نقصان پینچایا، اگر اسحاق ڈار میں تھوڑی سی بھی عزت نفس باقی ہے تو فوراً عہدہ چھوڑ کر استعفیٰ دے دیں۔ نواز شریف دوبارہ واپسی کے لیے آئینی ترمیم کرنا چاہتے ہیں اس لیے پیپلز پارٹی کے پیروں میں بیٹھے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: شیخ رشید کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لئے مقرر

About Admin

Check Also

نواز شریف کو دل کی شدید تکلیف ، ہسپتال منتقل نہ کرنا ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: